پاکستان میں پہلی بار

پاکستان میں پہلی بار ایک ایسا فارمولا متعارف کروایا گیا ہے جسکو ایک بار استعمال کرنے سے آپ بیٹری کو ایک سال تک مزید استعمال کر سکتے ہیں

80%

تک بیٹری کا بیک اپ بڑھائیں

Restore Batteries With Our Premium Battery Conditioner

کیا آپ کے یو پی ایس کی بیٹری ایک یا ڈیڑھ سال کے بعد اپنا بیک اپ ڈراپ کر چکی ہے؟

ایک بیٹری کی عام لائف ساڑھے تین سال سے چار سال تک ہوتی ہےہوتی ہے لیکن اگر آپ کی بیٹری ایک سال یا ڈیڑھ سال کے بعد اپنا بیک اپ ڈراپ کرتی ہے تو بیک اپ ڈراپ ہونے کی سب سے بڑی وجہ سلفیشن ہوتی ہے سلفیشن اکثر اوقات گھر کا (عام نل) کا پانی ڈالنے سے یا زیرو ٹی ڈی ایس پانی نہ ڈالنےکی وجہ سے ہوتی ہے بیٹری کے مسلسل استعمال سے پانی میں پائے جانے والے منرلز اور کیمکلز بیٹری کی پلیٹس پر جم جاتے ہیں

جس کی وجہ سے بیٹری کی پلیٹس کے درمیان کرنٹ کا گزر کم ہو جاتا ہے اور بیٹری کا بیک اپ ڈراپ ہو جاتا ہے

بیٹ⚡️میکس بیٹری واٹر بیٹری کی پلیٹس کی ڈی سلفیشن(صفائی) کے لیے استعمال کیا جاتا ہے

گاڑی کی بیٹری کا بہترین حل

ہمارا جدید فارمولہ خاص طور پر کار کی بیٹریوں کے لیے بھی تیار کیا گیا ہے، اگر آپ گاڑی کے مالک ہیں جن کو صبح کے وقت گاڑی سٹارٹ نہ ہونے کے مسائل کا سامنا ہے بیٹ⚡️میکس آپ کے لیے بہترین حل ہے

بیٹ⚡️میکس کی طاقت کو آزمائیں

بیٹ⚡️میکس پاور فلو بیٹری واٹر کے ساتھ، آپ آخر کار اپنی بیٹریوں کی حقیقی صلاحیت کا تجربہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ گھر کے مالک ہیں جو اپنے یو پی ایس کی کم پرفارمنس سے پریشان ہیں ، ہماری پروڈکٹ آپ کے لیے بہترین حل ہے۔

کسٹمر حضرات کی طرف سےاکثر پوچھے گئے سوالات